پاک جن پاور لمیٹڈ کے بارے میں

کمپنی رجسٹریشن نمبر N0: 0035039                                                        0786171-7 :نیشنل ٹیکس نمبر

پاور لمیٹڈ پاک جن ، کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت 8مئی 1995 کو پاکستان میں داخل ہوئی۔ رجسٹرڈ دفتر، 53-A لارنس روڈ لاہور پر واقع ہے۔ کمپنی کی اہم سرگرمیاں، محمود کوٹ، مظفر گڑھ، پنجاب پاکستان میں 362 میگاواٹ کی مجموعی گنجائش کے حامل آئل فائرڈ پاور سٹیشن (’’دی کمپلیکس‘‘) کو چلانا اور منظم کرنا ہیں ۔کمپنی کے حصص کراچی اسٹاک ایکسچینج (گارنٹی) لمیٹڈ اور لاہور سٹاک ایکسچینج (گارنٹی) لمیٹڈ پر درج ہیں۔ ہم زمین، ہوا اور پانی پر ماحول کے اثرات کو کم سے کم کرنے کے ساتھ ملک کی توانائی کی ضروریات کے لئے ہماری وابستگی کو متوازن کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ہمارا مشن
کارپوریٹ ثقافت اور اقدار کی مطابقت جو کمیونٹی اور تمام دیگر اسٹیک ہولڈرز کواحترام دے ایسا معروف پاور پروڈیوسر بننا۔
 
ہمارا وژن
عمدگی ، عزم، سالمیت اور ایمانداری کے ذریعے مستلبل روشن بنانا
عمدگی ، عزم، سالمیت اور ایمانداری کے ذریعے مستلبل روشن بنانا
 
جائز کاروباری سرگرمیاں
کمپنی کی اہم سرگرمیاں، محمود کوٹ، مظفر گڑھ، پنجاب پاکستان میں 362 میگاواٹ کی مجموعی گنجائش کے حامل آئل فائرڈ پاور سٹیشن (’’دی کمپلیکس‘‘) کو چلانا اور منظم کرنا ہیں ۔

 

 

 
رجسٹر دفتر اور ہیڈدفتر کا پتہ
رجسٹرڈ دفتر: 53-A لارنس روڈ، لاہور پاکستان
یو اے این: 042-111-11-33-33
ہیڈ دفتر
1-
B ، عزیز ایونیو، گلبرگ V
لاہور پاکستان
فون: 042-35717090-96
فیکس: 042-35717239
ای میل:
pakgen@lalpir.com